

Loading content...
جب ملعونِ بغداد نے تفتیش کا حکم دیا کہ جس طرح بھی ممکن ہو شہنشاہِ معظم حجتِ دوراں عجل اللہ فرجہ الشریف کو تلاش کیا جائے تو اس تفتیش کے دوران گھر اطہر کی پاک کنیز جناب بی بی صیقل سلام اللہ علیھا کو گرفتار کر کے دربار میں لایا گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار