

Loading content...
میں نے شہنشاہِ معظم حجتِ دوراں عجل اللہ فرجہ الشریف کے موضوع پہ پہلی جو کتاب پڑھی تھی وہ تھی دُرِ مقصود از قبلہ سید اولاد حیدر بلگرامی نور اللہ مرقدہ ، اس کتاب نے مجھے اس موضوع کی مکمل بنیاد فراہم کر دی تھی اس کیلئے میں ان کا آج بھی ممنون ہوں اس کتاب میں انہیں اس گرفتاری والی روایت میں اشتباہ ہوا تھا یہ اشتباہ صرف انہیں ہی نہیں ہوا بلکہ بعض ایرانی مؤلفین کو بھی ہوا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار