

Loading content...
اس واقعہ کو خود میں نے بھی 1971عیسوی میں پاک منبر حسینیؐ پر بیان کیا تھا حالانکہ یہ روایت درست نہ تھی اور میں نے جب اسے بیان کیا تھا تو اس کے وجوہات یہ تھے کہ میں اس دور میں کتب ِ غیبت کے مطالعہ کا آغاز کر رہا تھا اور کتب ِ مآخذ کی بجائے اردو کتب سے استفادہ کر رہا تھا اور اس وقت میری عربی بھی ناقص تھی اس لئے کتب ِ مآخذ سے استفادہ کی صلاحیت بھی نہ تھی مگر جب میں نے از سرِ نو تحقیق کا کام شروع کیا تو اپنی غلطی کا احساس ہوا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار