

Loading content...
اس لئے میں تمام شیعہ سنی بھائیوں سے یہی گزارش کروں گا کہ جس شخصیت کے بارے میں کلی طور پر معلوم نہ ہو کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی آل کی دشمن ہے تو اس پر بلا تحقیق فتویٰ صادر نہ کیا کریں اور نہ ہی ان کے بارے میں زبان کھولیں بلکہ ان کے امور کو اللہ جل جلالہ کے حوالے کر دیں اور اپنے آپ کو ان کے معاملے میں محفوظ کر لیں اور ان کے بارے میں کوئی منفی رائے قائم نہ کریں یہ احتیاط اور عدالت فکری و اعتقادی کا تقاضہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار