

Loading content...
اس لئے کسی بھی مومن کو آئندہ انکے بارے میںکسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے بلکہ انکا نام ہمیشہ احترام سے لینا چاہیے کیونکہ انھوں نے جو کچھ کیا ہے وہ حفاظت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے کیا ہے اس لئے وہ قابل احترام ہیں ۔یہاں ان کے حالات زندگی نہیں لکھ سکتا بس ان کے بارے میں جو اشتباہ عوام میں موجود ہے اسے رفع کرنا ضروری تھا اب آپ اس پہ مزید غور کریں گے تو ساری باتیں کھلتی چلی جائیں گی کہ جتنے بھی امام زادگا نعلیہم السلامنے خروج فرمایا ہے انھوں نے حفاظت امام وقتعلیہ الصلوات وا لسلام ہی کیلئے فرمایا ہے چاہے وہ جناب زیدعلیہ الصلوات وا لسلام ہیں یا یحییٰ علیہ الصلوات وا لسلامہیں ہر امام پاکعلیہ الصلوات وا لسلام کی حفاظت کیلئے اور ظالمین کی توجہ اصل امام کی طرف سے ہٹانے کیلئے کئی کئی امام زادگانعلیہ الصلوات وا لسلامنے قربانیاں دی ہیں وہ قابل تعظیم ہیں اس پر مہر تصدیق ثبت فرمانے کیلئے امام صادقعلیہ الصلوات وا لسلامنے فرمایا تھا کہ کا ش کوئی سید زادہ ظالمین کے خلاف خروج کرے اور ہم ان کے اہل و عیال کی کفالت فرمائیں اور پھر جب ان کے فرمان پر کوئی خروج فرماتا ہے اور ان کی حفاظت کے لیے اپنی جان کو تلواروںکی باڑ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار