

Loading content...
آپ کتب غیبت اٹھا کے دیکھیں کہ اس حفاظت کے کام میں جناب جعفر تواب علیہ السلام کے گھر کی حالت یہ ہوگئی تھی کہ جب مومنین نے ان سے سوشل بائیکاٹ کیا تو فاقوں پہ نوبت آ گئی اس وقت امام علیہ الصلوات وا لسلام نے ان کی کفالت فرمائی اور وہ بھی جدہ ٔ طاہرہ صلوات اللہ علیھا کے ذریعے یعنی آٹا گندم سے لے کر پاک دختران صلوات اللہ علیھنکی چادریں تک وہاں سے پہنچائی جاتی تھیں جبکہ وہ جدہ طاہرہ صلوات اللہ علیھاشہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی وصیہ تھیں ان کی سامرے میں نائب تھیں اور وہی جناب حسین العسکری علیہ الصلوات وا لسلامکے ذریعے انکی کفالت فرما رہی تھیں (R_95)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار