

Loading content...
جب مومنین نے انہیں برا بھلا کہنا شروع کیا تو امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی توقیع مبارک صادر ہوئی کہ آپ لوگ ان کے بارے میں زبانیں مت کھولیں یہ ہمارے گھر کا معاملہ ہے تم اسے برادران یوسف علیہ السلام کی طرح کا معاملہ سمجھو اور انہیں برا مت کہو انہیں ہم خود سنبھال لیں گے یعنی جناب یوسف علیہ السلام کے بھائیوں میں سے کوئی بھی ایسا نہ تھا کہ جسے دین حق نصیب نہ ہوا ہو اس لئے جناب جعفر تواب علیہ السلام کے نام پاک کا ایک جزو تواب بن گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار