

Loading content...
اس نے بتادیا کہ وہ تو مہر شدہ مال کی پہلے تفصیل بتاتے تھے پھر مال وصول کرتے تھے اس پر شور مچا دیتے کیا تم مجھے عالم الغیب سمجھتے ہو کیونکہ یہ تو غیب کی باتیں ہیں جو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا اور تم ہمارے بھائی پر بھی الزام لگا رہے ہو کہ وہ علم غیب رکھتے تھے اب یہ معاملہ ہم دربار میں لے جائیں گے وغیرہ وغیرہ اور اس طرح وہ انہیں مال لئے بغیر بھگا دیتے تھے اس طرح وہ مومنین کی بھی حفاظت کر رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار