

Loading content...
اسطرح انھوں نے دشمن کے سامنے بھی اپنی ایک لالچی شخص جیسا امیج Imageبنا دیا اوراس طرح خود بھی محفوظ رہے اور اپنے شہنشاہ بھتیجے عجل اللہ فرجہ الشریف کی حفاظت میں بھی مصروف رہے ان کی قربانی کا کون اندازہ لگا سکتا ہے جنھوں نے اپنی ذات کو تلواروں کے سامنے بھی رکھا اور اپنوں کے سب و شتم کی بوچھاڑوں میں بھی رہے مگر حفاظت امام کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار