

Loading content...
اس دور میں ایک یہ شیعہ مسلک ہی تھا جو عقیدے اور عمل کو ایک برابر کا درجہ دیتا تھا اس مذہب میں یہ تصور موجود تھا کہ سب سے اہم چیز عقیدہ ہے اور نجات عقیدے ہی پر ہے مگر عقیدے کی تصدیق کون کریگا ؟ اسکا جواب یہ تھا کہ عقیدے کا سب سے بڑا گواہ عمل ہوتا ہے اس لئے جتنا اہم عقیدہ ہے اتنا ہی اہم عمل و عبادت و تزکیات نفس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار