

Loading content...
یہ بات کچھ تو درست بھی ہے کہ جو امام حقیقی و ولی حق ہو اسکا ہر حکم عین شریعت ہوتا کیونکہ وہ مربوط باللہ ہوتا ہے اور مشیت الٰہیہ کا آشیانہ ہوتا ہے اور ماتشاؤن الا ان یشا ء اللہ کا مصداق ہوتا ہے اس لئے اسکا ہر فعل عین دین ہوتا ہے مگر اس دور میں دیگر مذاہب نے اس حق کو اپنے باطل کی تائید میں کھڑا کیا ہوا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار