

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جناب جعفر تواب علیہ السلام نے اگر مومنین کے سامنے اپنی غیر شرعی تصویر بنانا ہی تھی تو کسی چھوٹے موٹے غیر شرعی مظاہرے سے بھی یہ تصویر بنائی جاسکتی تھی اس آخری درجے تک جانے کی کیا ضرورت تھی کہ ہاتھوں میں شراب کا نمائشی جام اور سامنے رقص و سرود کی بزم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار