

Loading content...
پروانہ وار نثا ر ہو رہے تھے اور اصل مقصد یہ تھا کہ امام حقیقی کی طرف سے دشمن کی توجہ ہٹائی جائے چاہے اس میں ہماری جان ہی کیوں نہ چلی جائے ،با لکل اسی طرح جناب جعفر تواب سلام اللہ علیہ کا معاملہ تھا ایک طرف وہ اپنی امامت کا دعویٰ کر رہے تھے ساتھ ہی اپنے پاک بھائی کی اولاد کی نفی کر رہے تھے اور وہ دربار بغداد کو یہ باور کروا رہے تھے ان کی کوئی اولاد تھی ہی نہیں تم انہیں تلاش کیوں کرتے ہو؟ ہمارے بھائی لا ولد تھے ساتھ ہی وہ خود کو حنفی المذہب بتا کر قاضی کے پاس میراث کا دعویٰ بھی کر رہے تھے کہ ہمارے بھائی کی کوئی اولاد نہیں تھی اس لئے جائداد ہمیں دی جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار