

Loading content...
یعنی آپ امام زادگان علیہ الصلوات وا لسلامکی تاریخ اٹھا کر دیکھیں ایک ایک امام کے دور میں کئی کئی امام زادگان نے دعوئے امامت کیا ہے اور شہادت کی دلہن کو سینے سے لگایا ہے خصوصاً جب منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف کا زمانہ قریب سے قریب تر ہوتا ہے تو اس دور میں ایک ایک سال میں دو دو تین تین امام زادگان صلوات اللہ علیھم اجمعین شمع ِامامت پر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار