

Loading content...
اب اس مثال سے دیکھیں کہ وہ لوگ جو سپاٹی کس ہونے کا دعویٰ کر رہے تھے کیا ان کی نیت خراب تھی ؟ کیا وہ سپاٹی کس کو ملنے والے کسی انعام کو ہڑپنا چاہتے تھے ؟ بلکہ وہ تو اپنی موت کو گلے لگا رہے تھے اسی طرح جملہ امام زادوں کو معلوم تھا کہ امامت کا دعویٰ تلواروں کے نیچے گردن رکھنے کے مترادف ہے مگر پھر بھی وہ امامت کا دعویٰ اس لئے کر رہے تھے کسی طرح اصل امام بچ جائیں چاہے ہماری جانیں لاکھ بار کیوں نہ قربان ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار