

Loading content...
تاریخ میں ایک تحریک کا ذکر ملتا ہے جو ایک شخص نے چلائی تھی جس کا نام تھا سپاٹی کس اس نے جب انگریزوں کے خلاف تحریک چلائی تھی تو اس کی تحریک ناکام ہوئی اور وہ اپنے بہت سے ساتھیوں سمیت گرفتار ہوگیا تھا لیکن اس کی شکل سے انگریز واقف نہ تھے صرف نام سنا ہوا تھا پھر جب وہ سارے قیدی ان کے سامنے لائے گئے انہوں نے پوچھا آپ میں سے سپاٹی کس کون ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار