

Loading content...
اس طرح ہزاروں لوگ جمع ہوگئے اور جب حرم کعبہ میں سارے لوگ جمع ہوگئے تو انہوں نے اپنے دعوے کا اعادہ فرمایا تو امام زین العابدینعلیہ الصلوات وا لسلام نے فرمایا چچا جان آپ اپنی امامت کی گواہی حجر الاسود سے دلوا دو تو آپ امام ہیں اگر حجر الاسود ہماری امامت کی گواہی دے دے تو پھر آپ ہمیں امام مانیں گے ؟ انہوں نے عرض کی یہ بات معقول ہے اور پھر انہوں نے جاکر حجر الاسود سے فرمایا کہ تم ہماری امامت کی گواہی دو مگر حجر الاسود خاموش رہا تو اس کے بعد امام ِعالی مقام صلوات اللہ علیہ نے جاکر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار