

Loading content...
میں ہی نبی ہوں اور میں ہی امام ہوں تم میرا ہی کلمہ پڑھو اور امام ِ عالی مقام صلوات اللہ علیہ کا انتقام لو۔آپ اس سارے معاملے پر غور کریں گے تو صاف نظر آئے گا کہ پہلے تو امام زین العابدین صلوات اللہ علیہ کی حفاظت کیلئے جناب محمد حنفیہ صلوات اللہ علیہ نے امامت کا دعویٰ کیا اور جب ان کے ایک جانثار نے انہیں خطرے میں دیکھا تو ان سے لاتعلقی کا اعلان کرکے اپنی امامت اور نبوت کا دعویٰ کردیا تو کیا واقعی وہ خود کو نبی یا امام سمجھتے تھے یا ان کا یہ دعویٰ امام ِحق علیہ الصلوات وا لسلام اور ان کے پاک خاندان صلوات اللہ علیھم اجمعین کی حفاظت کیلئے تھا ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار