

Loading content...
محمد حنفیہ علیہ الصلوات و السلامکے گھر اطہر کو گھیر لیا گیا اور ان کے گھر کے گرد آگ لگانے کیلئے لکڑیاں بھی جمع کردی گئیں تو عین وقت پہ مختیار ثقفی رحمة اللہ علیہ کے ساتھیوں نے بچا لیا اور وہ جبل رضوی (جو مدینہ سے 30میل مکے کے راستے پر روحا کے مقام پر ہے ) کی طرف ہجرت فرما گئے اور پھر جناب مختیار نے ان کی حفاظت کے پیش ِنظر یہ دعویٰ کیا میں کسی اور امام کو نہیں مانتا بلکہ میںخود امام ہوں اور میرا کام ہے شہنشاہ کربلا صلوات اللہ علیہ کا انتقام لینا سو میں وہ لے رہا ہوں۔(R_90)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار