

Loading content...
آپ دیکھیں واقعہ کربلا کے بعد جناب محمد حنفیہ صلوات اللہ علیہ نے انتقام کا ایک منصوبہ بنایا جس میں جناب مختیار ثقفی کی حکومت کے قیام کی راہ ہموار کی گئی اور پھر انہیں کوفے کی حکومت مل گئی مگر اس وقت باقی عرب پر شامیوں کی حکومت تھی حتیٰ کہ مدینہ بھی انہی کے تصرف میں تھا اب اگر یہ ثابت ہوجاتا کہ امام زین العابدین علیہ الصلوات و السلامنے ہی جناب مختیار صلوات اللہ علیہکو تیار کیا ہوا ہے یا ان کا ان کے ساتھ کوئی تعلق ہے تو پھر مدینہ میں ان کی ذات پر حملہ ہونے کا سو فیصد احتمال تھا دوسری طرف شیعوں میں یہ عقیدہ رائج تھا کہ جہاد صرف امام ہی کی سرپرستی میں ہو سکتا ہے اس لئے اگر جہاد کی تحریک چلانا تھی تو اس کے لئے ایک نیا امام بنانا ضروری تھا کہ دشمن کی توجہ اصلی اور حقیقی امام کی طرف سے ہٹائی جائے اور اپنا کام کیا جائے اس کے لئے جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات و السلام نے اپنی امامت کا دعویٰ کیا اور سلسلہ ٔ انتقام جاری ہوگیا مگر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ جب جناب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار