

Loading content...
دوستو ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ یہ سب کچھ حقیقی امام علیہ الصلوات و السلامکے تحفظ کیلئے کیا جا رہا تھااس سے پہلے کہ میں ان واقعات کو اجمالی طور پر بیان کروں، آپ کو جدید دور کا ایک واقعہ پیش کرتا ہوں تاکہ آپ ہمارے مقصد کو کماحقہ سمجھ سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار