

Loading content...
جناب جابر بن عبد اللہ انصاری کے نام سے ایک لوح کا ذکر موجود ہے کہ جس میں انہیں جناب سیدة النسا ء العالمین صلوات اللہ علیھا نے سارے آئمہ معصومین صلوات اللہ علیھم اجمعین کے اسمائے مبارکہ دکھائے تھے بارہ امام جو ہونا ہیں وہ کون کونسے ہیں ؟ اور ان کے اسمائے مبارکہ کیا کیا ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار