

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ایام مسافر ت میں یہ جناب والدہ پاک سلام اللہ علیہا کی خدمت میں مصروف رہے جبکہ جناب جعفر تواب سلام اللہ علیہ بظاہر مخالف رہے جسکی حقیقت آئندہ اوراق میں عررض کرونگا ہاں یہاں یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ جناب جعفر تواب سلام اللہ علیہ اور جناب حسین العسکری علیہ الصلوات و السلام میں کبھی بھی کوئی اختلاف نہیں رہا بلکہ والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھا کی طرف سے جناب حسین العسکریعلیہ الصلوات و السلام ہی جناب جعفر تواب سلام اللہ علیہ کی اولاد کی خبر گیری فرماتے رہے تھے اور انہی کو والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھا نے اپنا مختیار کار قرار دیا ہوا تھا والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھاکے وصال الی اللہ کے بعد انکی وفات ہوئی تو بقول جناب شیخ عباس قمی انھیں بھی امام علی نقیعلیہ الصلوات و السلامکے روضہ اطہر میں مزار کی جگہ ملی تھی زائرین کو وہاں انکی زیارت بھی کرنا چاہیے ۔R_89))
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار