

Loading content...
یہاںیہ بھی عرض کردوں کہ جناب ظاہری طورپرجناب جعفر تواب سلام اللہ علیہ کی والدہ ماجدہصلوات اللہ علیھا سے قاضی کے عدالت میںجو مقدمہ بازی ہوئی تھی تواس میںجناب حسین العسکری علیہ الصلوات و السلام اپنی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کی طرف پیش ہوتے رہے تھے اور انکی طرف سے انکے ولی و وکیل بھی رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار