

Loading content...
شجرة الاولیا میں ہے کہ جناب حسین العسکری علیہ الصلوات و السلاماپنے وقت کے زہاد و عباد میں ممتاز حیثیت کے حامل تھے اور اپنے شہنشاہ بھائی اور اپنے پاک بھتیجے کی امامت کے نہ صرف قائل تھے بلکہ انکے معاون ومدد گار بھی رہے تھے۔(R_88)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار