

Loading content...
سے ا س درجہ مشابہہ تھی کہ اگر کوئی انکی طرف نگاہ نہ کرے تو معلوم ہو کہ شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کلام نہیں فرما رہے بلکہ جناب حسین العسکری علیہ الصلوات و السلام فرما رہے ہیں اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ جناب حسین العسکری علیہ الصلوات و السلام کا لب لہجہ اور انداز گفتگو شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کلی طور پر مشابہہ تھا کیونکہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تو کلی طور پرشبیہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں(R_87)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار