

Loading content...
دوستو اکثر صاحبان سیرت و تاریخ مقتل نے انکے بارے میں یہی بات کہی ہے جو صاحب بحار الانوار سے لیکر صاحب منتھی الآمال تک سب نے لکھی وہ یہ ہے کہ جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام اور جناب حسین العسکریعلیہ الصلوات و السلام کو سارے آل محمدؐعلیہ الصلوات و السلام میں حسنین شریفین علیھما الصلوات و السلام کہا جاتا تھا کیونکہ ان دونوں بھائیوں میں وہی نسبت نظر آتی تھی کیونکہ نام بھی دونوں کے حسنؐ و حسینؐ علیھما الصلوات و السلام تھے پھر ولدیت میں بھی وہی بات تھی کیونکہ یہ دونوں شہزادے حسین ابن علی حسن ابن علی علیھم الصلوات و السلام کے نام سے پہچانے جاتے تھے یہ بھی تھا کہ انکا اور انکا نور بھی وہی تھا اور عظمت و تقدس و عصمت و شرافت میں تو اپنے ہی گھر کے روشن چراغ تھے حسن و جمال میں بھی یہ اپنی مثال آپ تھے اسی لئے آل محمدعلیہ الصلوات و السلام میں اعادہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار