

Loading content...
دوستو جیسا کہ میں پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ جناب ابو محمد العسکریعلیہ الصلوات و السلام کے بڑے بھائی تو جناب اسد الدجیل ابو جعفر المحمد صاحب البلد علیہ الصلوات و السلام تھے جن کا وصال پہلے ہی ہو چکا تھا ان کے علاوہ جناب ابو محمد العسکری علیہ الصلوات و السلام کے دو اور بھائی تھے جن میں سے ایک جناب حسین الثانی علیہ الصلوات و السلام تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار