

Loading content...
حالانکہ فقہ جعفریہ کے تحت بھائی طبقہ اولیٰ میں نہیں آتے اور متوفی کے والدین میں سے کسی ایک کی موجودگی میں بھائی وارث ہو ہی نہیں سکتے لیکن جملہ شواہد موجود ہونے کے باوجودفقہ حنفیہ کو مسلط کر دیا گیا اور اس طرح وہ حدیث پاک پایہ ٔ صداقت کو پہنچی کہ جس میں فرمایا گیا تھا ۔ ہم قربان جائیں امام حسین علیہ الصلوات و السلام کے اس لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف پر کہ جس کی موجودگی کے باوجود ان کے والد کو لا ولد قرار دے کر ان کی میراث تقسیم کر دی جائے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار