

Loading content...
اس سارے کیس کی سماعت کے بعد حکومت نے اپنی طرف سے ایک فیصلہ مسلط کر دیا اور اس میں لکھا کہ وصیت نامہ درست ہے مگر ہم آنجناب کو لا ولد قرار دیتے ہوئے فقہ حنفی کے مطابق سارے خاندان کو ان کی جائیداد سے محروم کرتے ہیں اور ان کی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کا دعویٰ خارج کرتے ہیں اور جائیداد کو ان کے دو بھائیوں میں تقسیم کرنے کا حکم دیتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار