

Loading content...
یہ کیس اس دور کے قاضی القضاة حسین بن ابی شوراب کی عدالت میں دائر کیا گیا اس کا واحد مقصد یہ تھا کہ جائیداد ہم میں سے جسے بھی ملے گی سو ملے کم از کم حکومت کے منہ سے تو نکلتی ہے اس طرح عدالت میں وہ وصیت نامہ بھی پیش کر دیا گیا جو آخری وقت جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام نے لکھ دیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار