

Loading content...
جناب جعفر توابؐ سلام اللہ علیہنے عدالت میں یہ فرمایا کہ ہمارے پاک بھائی لا ولد تھے اور ان کا تعلق حنفی مسلک سے تھا اس لئے ان کی جائیداد کو ہم بقیہ دو بھائیوں میں تقسیم ہونا چاہیئے۔دوسری طرف والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کی طرف سے یہ دعویٰ دائر کیا گیا کہ ہمارے لختِ جگر صلوات اللہ علیہ نے ہمارے نام ایک وصیت نامہ لکھا تھا جس کی رو سے ان کے وصی ہم ہیں اور ان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کے وارث ہم ہی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار