

Loading content...
اس کے بعد یہ فیصلہ سنانے کا پروگرام بنایا گیا کہ اب سب کچھ بحقِ سرکار ضبط کر لیا جائے ورنہ اصل وارث کو پیش کیا جائے یا شہنشاہ معظم کے حرم پاک صلوات اللہ علیھا کو اصل مدعی بنا کر پیش کیا جائے ۔مگریہ بات پاک خاندان صلوات اللہ علیھم اجمعینکیسے گوارہ کر سکتا تھا چاہے جائداد چلی ہی کیوں نہ جائے لیکن اس وقت خانۂ توحید میں بھی ایک مشورہ ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار