

Loading content...
اس کیلئے ماہر قابلہ ( دائیوں ) کو بلایا گیا اور انہوں نے ایک ایک پاک کنیز کا معائنہ کیا ان میں سے ایک پاک کنیز پر انہیں شک ہوا کہ ان کی اولاد ہونے والی ہے اسے گرفتار کر کے دربار میں پیش کیا گیا ملعون ِبغداد نے ان کے بارے میں اپنے غلام نحریر رومی ملعون کو حکم دیا کہ انہیں شاہی محل میں نظر بند کر دیا جائے اور تم اس کی مسلسل نگرانی کرتے رہو۔(R_84)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار