

Loading content...
اس ملعون نے گھر اطہر میں تفتیش کروائی اور سارے کمروں کو چھان مارا مگر اسے کچھ بھی نہ ملا تو اس نے اس گھر کے سارے سامان پہ سیل لگا دی اور اس گھر کی ایک ایک چیز کو سیل کر دیا ، اس کے بعد اس نے حکم دیا کہ ان کی پاک کنیزوں کا معائنہ کیا جائے اگر کسی کے ام الولد ہونے کا امکان ہو تو اس کو گرفتار کر لیا جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار