

Loading content...
اگلے دن ملعون نے یہ مشورہ کیا کہ ان کی جائیداد کو لا وارث قرار دے کر بحقِ سرکار ضبط کر لینا چاہیئے تاکہ یہ حقیقی وارث کو پیش کریں اس مشورے کے بعد اس نے یہ کام کیا کہ گھر اطہر میں اصل وارث پاک عجل اللہ فرجہ الشریف کو تلاش کیا جائے اور مدعیانِ وراثت کو اصل وارث کو پیش کرنے کو بھی کہا جیسا کہ تاریخ کے الفاظ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار