

Loading content...
اسی دوران جناب جعفر تواب سلام اللہ علیہ وہاں پہنچ گئے اور فرمایا کہ اے خلیفہ صاحب آپ ہمارے بھائی کی وراثت کی تقسیم میں تساہل سے کام لے رہے ہیں اس کا جلدی فیصلہ کرو ، اس نے کہا ہمیں اطلاع ملی ہے کہ امامعلیہ الصلوات و السلامکے ایک لختِ جگر عجل اللہ فرجہ الشریف موجود ہیں لہٰذہ انہیں پیش کرو تاکہ اس کا فیصلہ کیا جائے ، انہوں نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار