

Loading content...
فرمایا ہاں اس گھر کے مالک ہم ہیں ، اس نے عرض کی آپ ہمیں معاف فرما دیں ہم سے غلطی ہوئی ہے کیونکہ آپ کے چچا نے کہا ہے کہ آپ کے بابا پاک علیہ الصلوات و السلام کی کوئی اولاد نہیں ہے اس لئے ہم سے یہ گستاخی ہوئی ہے ، اس کے بعد وہ شہزادہ پاک عجل اللہ فرجہ الشریف واپس اندر تشریف لے گئے اور دروازہ پہلے ہی کی طرح بند ہو گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار