

Loading content...
ہم دونوں روانہ ہوئے جب در اطہر پہ پہنچے تو کسی نے مداخلت نہ کی میں نے سیما سے کہا کہ تم اب دروازے کی مہر توڑ دو اس نے کندال سے دروازے کے قفل پر ضرب لگائی جس سے نہ تو قفل ٹوٹا اور نہ اس پر لگی مہر ٹوٹی یہ دیکھ اس نے پھر زور دار ضرب لگانے کا ارادہ کیا ہی تھا کہ دروازہ ایک دم کھل گیا اور اندر سے ایک شہزادہ پاک عجل اللہ فرجہ الشریف برآمد ہوئے انہوں نے اپنے ہاتھ میں شمشیرِ بے نیام لے رکھی تھی اور جلال کے عالم میں سیما سے فرمایا کہ تمہاری یہ جرات کیسے ہوئی کہ ہمارے گھر میں مداخلت کرو ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار