

Loading content...
اس کے بعد معتمد باللہ ملعون کے سپاہیوں نے کوئی تعرض نہ کیا اور ناکام لوٹ گئے ان کے جانے کے بعد جناب جعفر توابؐ سلام اللہ علیہ نے گھر کو دوبارہ مہر لگا دی اوراپنے غلاموں میں سے کسی کو وہاں نھیں بٹھایااس کے بعد وہ اپنے گھر چلے گئے لیکن معتمد باللہ ملعون اس بات پر کیسے یقین کر سکتا تھا اس نے دوسرے دن ایک فوجی جوان کو بھیجا تاکہ وہ تحقیق کر کے اپنی رپورٹ پیش کرے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار