

Loading content...
اس پر سارے محلے والوں نے ان کی صداقت کی تصدیق کی تو جناب جعفر توابؐ سلام اللہ علیہ کا غصہ ٹھنڈا ہوا عین اسی وقت معتمد ملعون کے آدمی پہنچ گئے کہ ہم اس گھر کا سامان اٹھانے آئے ہیں تاکہ وراثت کے متعلق درست فیصلہ کیا جا سکے اس پر جناب جعفر توابؐ سلام اللہ علیہ نے رو رو کر انہیں بتایا کہ میں لٹ گیا ہوں سارے محلے داروں نے میرے لٹنے کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے اب میں یہ فیصلہ حاکم کے پاس لے جاؤں گا۔ (R_81)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار