

Loading content...
انہوں نے بتایا کہ رات کو ہم پہرے میں مصروف تھے جب نصف رات گزر گئی تو سامنے والی شاہراہ سے اونٹوں کی ایک قطار آئی جس کے سارے اونٹ سفید رنگ کے تھے ان کے ساتھ چند آدمی بھی تھے جنہوں نے سفید رنگ کے لباس پہنے ہوئے تھے انہوں نے اپنے اونٹ اسی درِ اطہر پہ بٹھا دئے اور ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کے تمام دروازوں کی مہریں خود بخود کھل گئیں اور وہ اندر داخل ہو گئے اور اس گھر اطہر میں جو سامان موجود تھا اسے اونٹوں پہ بار کرنا شروع کر دیا ہم پر ان کی ہیبت ایسی طاری ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار