

Loading content...
انہوں نے پوچھا یہ کیسے ممکن ہے کیونکہ در پہ ہماری مہریں تو اسی طرح باقی ہیں پھر جلدی جلدی مہریں توڑیں اور گھر میں داخل ہو گئے اور فوراً جلال کے عالم میںباہر آئے اور غلاموں پر غصے ہونے لگے کہ یہ سب تمہاری شرارت ہے کہ تمہی لوگوں نے خیانت کی ہے اس پر سارے محلے والوں نے کہا کہ جب آپ کی مہریں ویسی کی ویسی موجود ہیں تو انہوں نے کس طرح خیانت کی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار