

Loading content...
اسی طرح رات گزر گئی اگلے دن محلے داروں کو جمع کیا کہ ہمارے پاک بھائی لا ولد تھے اب ہم ان کا سامان اٹھا کر اپنے گھر لا رہے ہیں سامان کی منتقلی میں تم ہماری مدد کرو،سارے لوگوں کے ساتھ جب وہاں پہنچے تو غلام اور کنیزیں پریشان کھڑے تھے کہ اب گھر خالی ہو چکا ہے اس میں کچھ بھی باقی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار