

Loading content...
آٹھ ربیع الاول کی شام کو جب سارے لوگ چلے گئے تو جناب جعفر تواب سلام اللہ علیہ نے اپنے محلے داروں کو جمع کیا اور جناب ابو محمدؐ العسکری علیہ الصلوات و السلام کے درِ اطہر پہ پہنچ گئے واضح رہے کہ جو اصل پردۂ توحید کے مالک پردہ دار صلوات اللہ علیھن تھے انہیں پہلے ہی پھوپھی پاک صلوات اللہ علیھا کے گھر میں منتقل کر دیا گیا تھا اور اس وقت ان کے گھر اطہر میں صرف دو کنیزوں کے علاوہ کوئی بھی موجود نہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار