

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ بعض کتب میں شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ایک بھائی جناب موسیٰ العسکری کا ذکر بھی ملتا ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس روایت کے متعلق راوی کو اشتباہ ہوا ہے اور وہ جناب موسیٰ بن حسینؐ العسکری علیھما الصلوات و السلام کو بھائی سمجھ بیٹھے ہیں اس پر آگے بات ہو گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار