

Loading content...
اپنی بیوہ بہو صلوات اللہ علیھا کو کس طرح دیکھا ہوگا جبکہ ان کی مانگ میں بیوگی کی خاک سجی ہوئی ہوگی ۔یہ بھی نہیں لکھا ہوا کہ انہوں نے اپنے کمسن یتیم لعل عجل اللہ فرجہ الشریفکو کس طرح پیار کیا اور انہیں کس طرح دلاسہ دیا اور مظلوم والد صلوات اللہ علیھا کا پرسہ دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار