

Loading content...
انہوں نے بتایا کہ شہنشاہ معظم جناب ابو محمدؐالعسکری صلوات اللہ علیہ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں،جب یہ خبر سنی تو ایک ماں کیلئے اس سے بڑھ کر کونسی قیامت ہوسکتی ہے کہ اس کے جوان بیٹے کی خبر انہیں ملے اور وہ بھی اس وقت کہ جب چند منٹ پہلے انہیں سپرد الٰہی کیا جاچکا تھا وہ محمل سے گریہ کناں فرمایا کناں لختِ جگر صلوات اللہ علیہکی تازہ لپی ہوئی مزار پر پہنچیں تو مزار پہ خود کو گرا دیا اور بڑے درناک بین کئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار