

Loading content...
شہنشاہِ معظمعلیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک صلوات اللہ علیھا کا محمل سامرہ کی گلیوں میں داخل ہو رہا تھا جب سامرہ میں رونے کی آوازیں سنی تو فرمایا دعا کرو خالق خیر کی خبر سنائے ہمارا دل ڈوبتا جارہا ہے کیونکہ مزار پاک گھر اطہر کے اندر بنائی گئی تھی اس لئے جب محمل در اطہر پہ پہنچے تو لوگ تدفین سے فارغ ہو کر باہر نکل رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار