

Loading content...
جناب کافور کو بھیج کر ابو الادیان کو بلایا اور ان سے خطوط کے جوابات وصول فرما کر اپنی امامت کے استحقاق کو ثابت فرمادیا۔جتنا وقت آپ باہر تشریف فرما رہے اس سارے وقت میں پاک والدہ صلوات اللہ علیھا دروازہ پر مصروفِ دعا رہیں کہ میرے خالق میرے لعلعلیہ الصلوات والسلام کو دشمنوں سے محفوظ رکھنا ہم نے تو انہیں لاکھوں پردوں میں پالا ہے ہمارا بیٹا کمسن ہے اور پہلی بار دشمنوں میں گیا ہے۔ جب آپ گھر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار